• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوچندی گڑھ ٹیسٹ، راہول اور شمبن کی سنچریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیوچندی گڑھ ٹیسٹ کے پہلے دن ہفتے کو بھارت نے افغانستان کے خلاف تین وکٹ پر368رنز بنائے تھے کے ایل راہول کے بعد شمبن گل نے بھی سنچریاں بنائیں۔کھیل ختم ہونے پرکپتان شمبن گل 103اورپنٹ پچاس رنز پر کریز پر موجود تھے۔کے ایل راہول نے100رنز بنائے سائے سدھر سن نے81رنز اسکور کئے۔

اسپورٹس سے مزید