• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا خاتون صحافی کیساتھ سخت رویہ، انٹرویو اچانک چھوڑ کر چلے گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) صدر ٹرمپ کا خاتون صحافی کیساتھ سخت رویہ، انٹرویو اچانک چھوڑ کر چلے گئے۔ صحافی کرسٹن ویلکر سے تلخ جملوں کا تبادلہ، معروف میڈیا اداروں پر نام لیکر تنقید، جس کے بعد معاملے پر سوشل میڈیا پر سخت ردعمل دیکھنے میں آیا۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو کے دوران صحافی کرسٹن ویلکر کے ساتھ سخت ردعمل دیتے ہوئے گفتگو اچانک ختم کر دی، اس موقع پر ٹرمپ نے صحافی پر سخت جملے کسے اور بعض معروف میڈیا اداروں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔
اہم خبریں سے مزید