• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

او جی ڈی سی ایل نے 18 ماہ میں تیل و گیس کے 12 نئے ذخائر دریافت کیے

اسلام آباد (عاطف شیرازی) او جی ڈی سی ایل نے گزشتہ 18 ماہ (جنوری 2025 تا جون 2026) کے دوران تیل و گیس کے 12 نئے ذخائر دریافت کیے ہیں جن سے یومیہ 16,645 بیرل خام تیل اور 98.46ملین مکعب فٹ گیس حاصل ہوئی ،او جی ڈی سی ایل حکام کے مطابق دریافت شدہ ذخائر میں سے 6,500 بیرل یومیہ خام تیل اور 30 ملین مکعب فٹ یومیہ گیس کو تجارتی بنیادوں پر قومی نظام میں شامل کیا جا چکا جبکہ دیگر دریافتوں کی ترقی اور پیداوار کے مراحل جاری ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید