ملتان ( سٹاف رپورٹر ) صدر شجاع آباد کے علاقے 20سالہ دوشیزہ نے گندم والی گولیاں کھالی حالت غیر ہونے پر ہسپتال منتقل ۔حسن آباد کی رہائشی عظمی بی بی نے نامعلوم وجوہات کی بناپر گندم والی گولیاں کھالی حالت غیر ہونے پر اہلخانہ ہسپتال لے آئے اطلاع پر پولیس نے تفتیش شروع کردی ۔