• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یو آئی کے ضلعی امیر کا سانحہ مری میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے رنج و غم کا اظہار

ملتان (سٹاف رپورٹر) جمعیت علماء اسلام کے قائد ضلعی امیر مفتی عامر محمود،جنرل سیکریٹری نور خان ہانس ایڈوکیٹ ،سرپرست حافظ محمد عمر شیخ،ڈویژنل صدر بزنس فورم محمد امجد ضیاء ،ضلعی سیکریٹری اطلاعات رانا محمد سعید،سٹی امیر قاری محمد یاسین ودیگر نے سانحہ مری میں ملتان سے تعلق رکھنے والے جان بحق افراد کے لواحقین سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ جے یو ائی لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے اللہ تعالی انہیں صبر جمیل عطا فرمائے سانحہ مری میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں ۔
ملتان سے مزید