• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کا اہلکار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان بشارت نبی کی نگرانی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹی گیشن ظہیر احمد اور ان کی ٹیم نے کامیاب ٹریپ ریڈ کرتے ہوئے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ ملتان کے اہلکار عطاء الرحمن کو ایک شہری سے ٹیکس معاف کرانے کے عوض 20,000 روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔کارروائی کے دوران ملزم سے نشان زدہ کرنسی نوٹ بھی برآمد کر لیے گئے جبکہ مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
ملتان سے مزید