• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت/ جوڈیشل کمپلیکس نے جسٹس مقبول باقر حملہ کیس میں جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کو بیان ریکارڈ کرانے کے لئے طلب کر لیا۔ جیل حکام کی جانب سے کالعدم تنظیم کے ملزمان معصوم عرف بلا، یاسر اور امیر معاویہ کو پیش کیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید