کراچی(اسٹاف رپورٹر) خواتین ہاکی کے فروغ کے لئے پی ایچ ایف نے اگلے ماہ کے دوسرے ہفتے میں اسلام آباد میں قومی خواتین ہاکی چیمپئن شپ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جس میں صوبوں، ،اسلام آباد و دیگر ریجنز کی ٹیمیں ایکشن میں ہونگی ۔