• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

485 پروازیں آپریٹ ، 75 منسوخ 31میں 14گھنٹے تک تاخیر

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 485پروازیں اپریٹ کی گئیں 75منسوخ ہوئیں جبکہ 31پروازوں میں 1 سے 14 گھنٹے تک تاخیر ہوئی۔

اہم خبریں سے مزید