• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)منگھوپیر کے علاقے ونگی گوٹھ ریڑھی کٹ کے قریب گھرمیں کرنٹ لگنے سے 5 سالہ بلال ولد علی رضا جاں بحق ہوگیا ،ریسکیوحکام کے مطابق بچہ گھرمیں پانی کی موٹرسےکرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید