• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی بیرونی فنڈنگ میں 11 ماہ کے دوران 76 فیصد کااضافہ ہوگیا

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)پاکستان کی بیرونی فنڈنگ میں 11ماہ کے دوران 76فیصد کااضافہ ہوگیا۔ جولائی 2025تامئی2026میں 12ارب 11 کروڑ ڈالرزکی فنڈنگ ملی ،گذشتہ سال 6ارب 89کروڑ ڈالرز تھی۔ رواں مالی سال سعودی3ارب ڈالرز ڈپازٹ اوربانڈ کابیرونی فنڈنگ کے اضافےمیں اہم کردار ادا کیا۔پاکستان کی بیرونی فنڈنگ پر وزارت اقتصادی امورکی رپورٹ سامنے آگئی ۔

اہم خبریں سے مزید