• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران اور بشریٰ کی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواستیں مقرر

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران اور بشری کی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ڈویژن بنچ رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ توہین عدالت کی درخواستوں کی آج سماعت کرے گا۔
اہم خبریں سے مزید