• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملازمت سے برخاست 49 ایف آئی اے اہلکار دوبارہ بحال

کراچی (اسد ابن حسن) فیڈرل سروسز ٹریبیونل نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے 49 نوکری سے برخاست اہلکار جن میں6انسپکٹرز، 13 سب انسپکٹرز بشمول خواتین بھی شامل ہیں ان کو نوکریوں پر بحال کر دیا ہے۔ اس حوالے سے ڈپٹی ڈائریکٹر ایچ آر ایم جائر نصرانی نے آفس سرکلر نمبر 54جاری کیا جس میں ان اہلکاروں کی دوبارہ بحالی کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔

اہم خبریں سے مزید