• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این ایف سی ایوارڈ کی خلاف ورزی آئینی تقدس کو نقصان ہوگا، رضا ربانی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہےکہ این ایف سی ایوارڈ کی خلا ف ورزی ،آئینی تقدس کو نقصان ہو گا وفاقی کابینہ میں نارووال لابی نے آئی ایم ایف کے ساتھ ملی بھگت کر کے این ایف سی ایوارڈ اور آئین 1973ء کو نظرانداز کیا ہے۔اگلے تین سالوں کے لیے صوبوں کا قابلِ تقسیم پول سے حصہ منجمد کرنے کا مطلب یہ ہے کہ آئین 1973ء کے آرٹیکل 160 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کوئی نیا این ایف سی ایوارڈ نہیں ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید