• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزارتوں کو وزیراعظم آفس کیساتھ مرکزی ڈیجیٹل نظام سے منسلک کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد( تنویر ہاشمی ، کامرس رپورٹر ) تمام وفاقی وزارتوں کو وزیراعظم آفس کے ساتھ ایک مرکزی ڈیجیٹل نظام کے ذریعے منسلک کرنے کا فیصلہ کیاگیا اس کےلیےوزیراعظم آفس ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے حکومتی نگرانی کو حقیقی وقت میں ڈیجیٹل مانیٹرنگ سے مؤثر بنایا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید