اسلام آباد ( فاروق اقدس )امن معاہدے کی تقریب، وزارت خارجہ کی ایک ٹیم سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئی ،مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزارت خارجہ کی ایک ٹیم سوئٹزرلینڈ جانے کے لیے بدھ کی شب اسلام آبادسے روانہ ہو گئی ہے۔