اسلام آباد ( فاروق اقدس)روسی میڈیا نے امریکہ ایران امن معاہدے میں پاکستان کے قائدانہ کردار کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے روس کے سرکاری خبررساں ادارے" تاس" نے پاکستان کو امن کا ضامن قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان امریکہ ایران مذاکرات میں حاصل ہونے والی کامیابی کو مستحکم کرنے کی ہر ممکن کوشش کرے گا ۔