• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ، امن و امان کیلئے 241 ارب 78 کروڑ روپے مختص

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بجٹ میں امن و امان کیلئے241 ارب 78 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں،اس میں سے عدالتوں کے لئے 29 ارب 24 کروڑ 93لاکھ روپے ، پولیس کیلئے 203 ارب 37 کروڑ 27 لاکھ روپے اور سول ڈیفنس وغیرہ کے لئے 7ارب 81کروڑ 62 لاکھ روپے رکھے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ ٹیکنالوجی پر مبنی پولیسنگ اقدامات کے نتیجے میں کراچی میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید