اسلام آباد ( فاروق اقدس) مفاہمتی یادداشت کا متن" کم از کم" جمعہ کی صبح تک جاری کیا جائے گا ، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا متن پاکستان اور قطر کی درخواست پر جاری نہیں کر رہے یہ بات امریکی نائب صدر نے امریکہ میں ایک خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔