• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل عبور؛ پاکستانی فری لانسرز نے تاریخ رقم کرلی

اسلام آباد ( رانا غلام قادر )ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل عبور کرلیاگیا۔پاکستانی فری لانسرز نے تاریخ رقم کرلی۔پاکستانی فری لانسرز نے رواں مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ کے دوران ایک ارب ساٹھ کروڑ ڈالرزکازرمبادلہ کمالیا ۔سرکاری ڈیٹا کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے11 ماہ جولائی 2025 سے لیکر مئی 2026 کے دوران پاکستانی فری لانسرزکی برآمدی آمدن80 فیصد اضافے کے بعد ایک ارب 60 کروڑ ڈالرز رہی-

اہم خبریں سے مزید