• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات میں منشیات فروشی کا بڑا منصوبہ ناکام، 10 پاکستانیوں سمیت 24 گرفتار

دبئی (سبط عارف)متحدہ عرب امارات کے سیکورٹی اداروں نے منشیات فروشی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 24رکنی بین الاقوامی نیٹ ورک کا پردہ فاش کر دیا۔ کارروائی کے دوران 10پاکستانیوں سمیت 24مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید