اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) قومی اسمبلی میں فنانس بل/ وفاقی بجٹ 2026-27 منگل 23 جون کو منظور ہوگا۔ 21 اور 22 جون کو مطالباتِ زر پر ووٹنگ اور کٹ موشنز کٹوتی ھونگی ۔ 24 جون کو ضمنی و اضافی مطالباتِ زر سمیت تمام مالی کارروائی مکمل ہوگی۔