• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلومبرگ کا شائع کردہ ایران امریکی معاہدے کا متن غلط اور نامکمل قرار

کراچی (نیوز ڈیسک) بلومبرگ کا شائع کردہ ایران امریکی معاہدے کا متن غلط اور نامکمل قرار، ایرانی ذرائع کا کہنا ہے مغربی ذرائع ابلاغ کے شائع کردہ مسودے حتمی متن کے درست عکاس نہیں، مختلف مراحل پر تبدیلیاں کی گئی تھیں۔ بعض مسودے قبل از وقت اور غیر مصدقہ، حتمی معاہدے یا مفاہمت پر اس کا متن سرکاری طور پر جاری کیا جائیگا۔
اہم خبریں سے مزید