• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کا روس سے 20 ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

اسلام آباد ( فاروق اقدس)ایران کا روس سے 20 ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ ،  ایک ایسے وقت میں جب امریکہ اور ایران کے درمیان سوئزر لینڈ میں ہونے والے تاریخی امن معاہدے کی دستاویز پر دستخط محض چند گھنٹوں کے دورانیہ کی مسافت پر ہیں ایک طرف تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کا یہ دھمکی آمیز بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اگر معاہدہ پسند نہ آیا تو ایران پر دوبارہ بمباری کریں گے اگر ایران نے ہماری توقعات کے مطابق رویہ اختیار نہ کیا تو امریکہ دوبارہ فوجی کاروائی اور بمباری کر سکتا ہے۔

اہم خبریں سے مزید