دبئی (سبط عارف)اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا، امریکی جنگی جہازوں پر بھی خفیہ ترین مذاکرات، اسرائیلیوں کو مختلف ذرائع سے فیک نیوز پہنچائی گئیمعاہدے کیلئے خفیہ ملاقاتیں پاکستان، قطر، عمان اور آذربائیجان میں ہوئیں ۔