• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ کا بڑا اسٹرٹیجک یوٹرن: انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل

کراچی (رفیق مانگٹ) امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی ڈھانچے میں بڑی علامتی تبدیلی، واشنگٹن کی نئی ترجیحات کیا ہیں؟ امریکی کمانڈ کی ری برانڈنگ، نام سے ʼانڈوʼ ہٹا دیا،چین پر فوکس یا بھارت سے فاصلہ؟ امریکی فیصلے پر سوالات، 2018 میں امریکی وزیر دفاع جم میٹس نے “پیسیفک کمانڈ” کا نام بدل کر “انڈو پیسیفک کمانڈ” رکھا تھا، بھارت کو امریکہ کے کلیدی سیکیورٹی پارٹنر کے طور پر اجاگر کرنااورچین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنا تھا۔

اہم خبریں سے مزید