• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیمڈ ڈیوٹی کٹوتی تجویز، 6 ارب ڈالر ریفائنری اپگریڈ منصوبہ پھر بحران کا شکار

اسلام آباد( خالد مصطفیٰ)ڈیمڈ ڈیوٹی کٹوتی کی تجویز، 6ارب ڈالر ریفائنری اپگریڈ منصوبہ پھر بحران کا شکار ،حکومت کی ڈیمڈ ڈیوٹی 7.5 فیصد سے کم کر کے 5فیصد کرنے کی سفارش، عبوری معاہدے پر دستخط کرنے پر زور، ریفائنریز کا کہنا ہے کہ یہ اقدام براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی اور انصاف کے منافی ہے ، سرمایہ کاری خطرے میں پڑ سکتی ہے ،این سی ایم سی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ خدشات دور کیے جائیں گے۔پاکستان کا طویل عرصے سے تاخیر کا شکار 6ارب ڈالر کا ریفائنری اپ گریڈ پروگرام نئی مشکلات کا شکار ہو گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید