• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ، زرعی انکم ٹیکس کا تخمینہ 6 ارب روپے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) نئے مالی سال میں زرعی انکم ٹیکس کا تخمینہ 6 ارب روپے رکھا گیا ہے۔بجٹ دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال میں زرعی انکم ٹیکس کا تخمینہ 8 ارب روپے لگایا گیا تھا۔ بعد ازاں اس پر نظر ثانی کر کے اسے 2 ارب روپے کر دیا گیا تھا نئے مالی سال میں یہ تخمینہ 8 کی بجائے 6 ارب لگایا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید