• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس ارباب اور جسٹس ثمن کی تعیناتی، وفاق نے جواب کیلئے مہلت مانگ لی

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر وفاق نے جواب جمع کرانے کے لئے عدالت سے وقت مانگ لیا۔ درخواست گزار وکیل کاموقف ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ فیڈرل نہیں بلکہ اسلام آباد کی عدالت ہے جس میں باہر سے ججز کی تعیناتی نہیں کی جا سکتی،عدالت عالیہ نے اٹارنی جنرل کو معاونت کیلئے سیکشن 27 اے کا نوٹس جاری کرتے ہوئے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئندہ سماعت تک تحریری جواب جمع کرائیں۔
اہم خبریں سے مزید