• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گریٹر کراچی سیوریج پلان کے لئے ایک ارب روپے مختص

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے بڑے ترقیاتی منصوبوں کی مد میں گریٹر کراچی سیوریج پلان (ایس تھری)کیلئے ایک ارب روپے مختص کر دیئےجبکہ ضلع وسطی کے پانچ ٹاونز میں سڑکوں کی تعمیر اور بحالی کیلئے79 کروڑ 52 لاکھ90 ہزار روپے رکھے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید