• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کو وفاقی وصولیوں میں تقریباً 15 فیصد کی کمی کا سامنا رہا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ کو وفاقی وصولیوں میں تقریباً 15فیصد کی کمی (Shortfall) کا سامنا رہا، بجٹ دستاویزات کے تحت مئی 2026 تک سندھ کو وفاقی وصولیاں 1.644ٹریلین (سولہ سو چوالیس ارب) روپے رہیں جبکہ مالی سال 2025-26 کا بجٹ تخمینہ 2.095ٹریلین روپے تھا ۔
اہم خبریں سے مزید