کراچی (اسد ابن حسن) فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کے مختلف سرکلز اور شعبوں میں تعینات 51افسران اور اہلکاروں کو نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرولسینٹر (NC3) اسلام آباد ہیڈ کوارٹر میں تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔