• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ، ترقیاتی بجٹ میں 297.741 ارب روپے نمایاں کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ ،نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں نمایاں کمی کردی گئی، بجٹ دستاویزات کے مطابق سندھ کے مجموعی ترقیاتی بجٹ میں 297.741ارب روپے کی بڑی کمی کی گئی ہے، مالی سال 2025.26میں صوبے کا ترقیاتی بجٹ 1018.326ارب روپے تھا جبکہ نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کاتخمینہ720.385روپے رکھا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید