• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی بجٹ کا ووٹ گورنر شپ سے مشروط کردیا، ایم کیو ایم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم نے وفاقی بجٹ کی منظوری کے لئے ووٹ دینےکو سندھ میں ایم کیو ایم کے گورنر کی تقرری اور آرٹیکل 140اے میںترمیم سے مشروط کردیا۔ ایم کیو ایم کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہےکہ آرٹیکل 140 اے عوامی مفاد کی پہلی ترمیم ہے،انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کےگورنر نے آئی ٹی میں کام کیا، 50 ہزار بچوں کو اپنے قدموں پر کھڑا کیا، وہ نوجوان ڈیڑھ ہزار ڈالر ماہانہ کما رہے ہیں لیکن ہمارے گورنر کو ہٹایا گیا۔

اہم خبریں سے مزید