• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستان کالونی راولپنڈی میں پانی کی سپلائی بحال کی جائے، سی ای او چکلالہ کنٹومنٹ بورڈ سے اپیل

اسلام آباد (  نیو ز رپورٹر) گلستان کالو نی راولپنڈی کی لین نمبر پانچ میں دو دن سے پینے کے پانی سپلائی بند ہو نے کی وجہ سے ہزاروں مکین پریشانی اور تکلیف سے دو چار ہیں۔ مکینوں نے اسٹیشن کمانڈر راولپنڈی اور چیف ایگزیکٹو افسر چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ سے اپیل کی ہے کہ وہ سٹفا کی غفلت اور لاپرواہی کا سخت نوٹس لیں اور پانی سپلائی فوری طور پر بحال کی جا ئے۔ مکینوں نے بتایا کہ پرائیویٹ ٹینکرز مافیا کی چاندی ہوگئی ہے۔
اسلام آباد سے مزید