اسلام آباد ( افضل بٹ)معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے اہم رہنما سردار امان نے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے پلندری سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ انتخابی عمل کا حصہ بننا ایکشن کمیٹی کی اجتماعی حکمت عملی ہے یا سردار امان کا انفرادی فیصلہ ہے۔