• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں2300روپے اور چاندی کی قیمت میں144روپے فی تولہ کی کمی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت23ڈالر فی اونس کی کمی سے4328ڈالر سے کم ہو کر4305 ڈالر فی اونس پر آگئی ہے،عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت2300روپے فی تولہ کی کمی سے 4لاکھ 52 ہزار 936روپے فی تولہ ہو گئی۔

ملک بھر سے سے مزید