• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، امریکا ایران امن معاہدے کے بعد تیزی کا تسلسل برقرار، 887 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج، امریکا ایران امن معاہدےکے بعد مارکیٹ میں جاری تیزی کا تسلسل برقرار، کے ایس ای100انڈیکس میں 887پوائنٹس کا اضافہ،ایک لاکھ 81 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور ہو گئی۔

ملک بھر سے سے مزید