اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 19 کے افسر ملنگ جان کو کمشنر ان لینڈ ریونیو (او پی ایس) اپیلز-II اسلام آباد کا اضافی چارج سونپ دیا نوٹیفیکشن جاری ،ملنگ جان، اس وقت کمشنر ان لینڈ ریونیو (او پی ایس) اپیلز-IV اسلام آباد کے عہدے پر تعینات ہیں۔