• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سنیئر بزرگ سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس کے ایصال ثواب کے لئے جمعرات کو مرحوم کی قیام گاہ پر قر آن خوانی کا اہتمام کیا گیا،جس میں این این پی کے رہنما مسرور جتوئی، اسلم گجر سمیت مختلف سیاسی، مذہبی ، سماجی جماعتوں کے رہنمائوں ، عزیزو اقارب، پیٹرول ڈیلرز ایسوسی ایشنوں کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

ملک بھر سے سے مزید