• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستقل جنگ بندی معاہدہ، 4 دن میں 2 کھرب ایرانی ریال کی خریداری

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )ایران اور امریکہ کے مابین امن معاہدے کے بعد کے 4 دن میں ملک بھر میں 2 کھرب ایرانی ریال خرید لیے گئے ہیں جبکہ ایرانی ریال کی طلب اور قیمت میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے اس نمائندے کو بتایا کہ ایران اور امریکہ کے مابین معاہدے کے پہلے روز 40 ارب روپے کے ایرانی ریال کی خریداری ہوئی تھی۔

اہم خبریں سے مزید