• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبہ سے غیر اخلاقی حرکات کرنے والے استاد کے خلاف مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) ویمن پولیس سٹیشن نے دسو یں جماعت کی طالبہ سے غیر اخلاقی حرکات کرنے والے استاد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، تفصیلات کے مطابق پولیس کو خاتون نے درخواست دی کہ اس کی بیٹی دسویں کلاس کی طالبہ ہے جو امجد کےپاس ٹیوشن پڑھنے گئی تھی جس نے بچی سے غیر اخلاقی حرکات میں پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔
ملتان سے مزید