• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی عدالت، گوتم اڈانی کیخلاف کیس ختم کرنے پر محکمۂ انصاف سے وضاحت طلب

کراچی (رفیق مانگٹ) امریکی عدالت نے گوتم اڈانی کیخلاف کیس ختم کرنے پر محکمۂ انصاف سے وضاحت طلب کرلی۔ اڈانی کیس ختم کیوں کیا جا رہا ہے؟ امریکی جج کا فراڈ مقدمے کو ختم کرنیکی حکومتی درخواست پر فوری منظوری دینے سے انکار، محکمۂ انصاف کو 13جولائی تک تفصیلی وضاحت جمع کرانیکا حکم، عدالت کس کہنا تھا حکومت مقدمہ ختم کرنے کی مناسب وجوہات دینے میں ناکام رہی، امریکہ اور بھارت کے تعلقات میں تناؤ، نریندر مودی کا محتاط ردعمل، کیا اڈانی کیس واقعی ختم ہوگا یا نیا موڑ آئے گا؟ امریکہ میں گوتم اڈانی کے خلاف بدعنوانی کیس کے اچانک خاتمے کی حکومتی کوشش عدالتی مزاحمت سے ٹکرا گئی، جب جج نکولس جی گاروفِس نے محکمۂ انصاف سے ٹھوس وجوہات طلب کر لیں۔

اہم خبریں سے مزید