اسلام آباد (رانا غلام قادر)حج 2027کی پہلے 5دنوں میں ایک لاکھ 7ہزار 587عازمین نے گھر بیٹھے حج رجسٹریشن مکمل کرلی۔51ہزار درخواستوں کے ساتھ پنجاب پہلے نمبر پر ،سندھ 33،کے پی15، اسلام آباد ساڑھے 5، بلوچستان سے 2ہزار رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔