• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہاراجہ رنجیت سنگھ برسی میں شرکت کیلئے آئے سکھ یاتری 30 جون کو بھارت روانہ ہونگے

اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت کیلئے پاکستان آئے سکھ یاتری 30جون کو بھارت واپس روانہ ہوں گے۔ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی مرکزی تقریب 29 جون کو گردوارہ ڈیرہ صاحب میں منعقد ہوگی۔

اہم خبریں سے مزید