• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ملک کا چوتھا، جنوبی پنجاب کا پہلا مصروف ترین ایئرپورٹ

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) جنوبی پنجاب میں بڑھتی ہوئی سفری ضروریات پورا کرنے کیلئے ملتان کا غیرمعمولی مصروف ایئرپورٹ بن گیا ہے۔ ایئرپورٹ ڈیٹا کے مطابق یومیہ 22سے 33اور ہفتہ وار اوسط لگ بھگ 180 پروازوں کے ساتھ ملتان ایئرپورٹ ملک کا چوتھا اور جنوبی پنجاب کا پہلا مصروف ترین ایئرپورٹ بن گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید