• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کے خلاف متنازع فیصلہ، کھلاڑیوں کی خوشی غم میں بدل گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیفا ورلڈکپ میں ایران کے خلاف متنازع فیصلے نے ایونٹ کی شفافیت پر سوالات کھڑے کردئیے ہیں ، ایران اور مصر کے درمیان میچ میں انجری ٹائم میں ایران کے گول کو اسسٹنٹ ریفری (وی اے آر) نے آف سائیڈ قرار دے کر مسترد کردیا۔ جس پر ایرانی کھلاڑیوں نے اعتراض بھی کیا۔ گول کے بعدایرانی کھلاڑیوں نے بھرپور جشن منایا اور پورا اسٹیڈیم خوشی سے جھوم رہا تھا۔
اہم خبریں سے مزید