• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنخواہ دار طبقے، آئی ٹی برآمدات اور ریئل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے بڑے ٹیکس ریلیف کی منظوری

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) تنخواہ دار طبقے، آئی ٹی برآمدات اور ریئل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے بڑے ٹیکس ریلیف کی منظوری،سوشل میڈیا انفلوئنسرز ڈیجیٹل کریئیٹرز اور غیر دستاویزی کاروباروں پر ٹیکس نگرانی مزید سخت،صدر آصف علی زرداری نے یوم عاشور جمعہ 26 جون کو   نئے مالی سال  کے وفاقی بجٹ اور  فنانس بل پر دستخط کئے  ان کے دستخطوں کے ساتھ منظور شدہ فنانس ایکٹ 2026-27 کے تحت وفاقی حکومت نے انکم ٹیکس نظام میں اہم اصلاحات، ٹیکس ریلیف، محصولات میں اضافے اور ڈیجیٹل ٹیکس انتظام کو مزید مؤثر بنانے کے اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔

اہم خبریں سے مزید