• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوگل میپ کی غلط رہنمائی، کراچی کا خاندان بلوچستان میں قتل

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سے کراچی جانیوالا خاندان گوگل میپ کی غلط رہنمائی کے باعث دہشتگردوں کے علاقے میں پہنچ گیا اور انکی فائرنگ سے گھر کا سربراہ جاں بحق اور اسکی اہلیہ زخمی ہوگئی جبکہ دو بچیاں محفوظ رہیں۔پولیس کے مطابق علی جمیل ٗ اپنی بیوی اور دو معصوم بچیوں کے ہمراہ گاڑی میں رات کو کوئٹہ سے کراچی کیلئے نکلا گوگل میپ کی غلط رہنمائی سے دشت کے علاقے کھنڈ پہنچ گیا۔
اہم خبریں سے مزید