• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا ایران مذاکرات جولائی میں پاکستان اور قطر میں ہونے کا امکان

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا ایران مذاکرات جولائی میں پاکستان اور قطر میں ہونے کا امکان ہے منجمد ایرانی اثاثوں پر مذاکرات دوحہ میں متوقع، جوہری مذاکرات کی میزبانی اسلام آبادکر سکتا ہے۔ عرب میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان منجمد ایرانی اثاثوں سے متعلق مذاکرات جولائی میں قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوں گے۔
اہم خبریں سے مزید